   ' tryCmd 6{time} منٹوں کیلئے آزمائیں۔ مفت۔ buyCmd Fخریدیں: {pricedisplay}۔فون بل پر ادائیگی کریں 
confirmTryMsg آزمائشی مدت محدود وقت کیلئے ہے اور ایک بار دستیاب ہے۔ آپ کسی بھی وقت خرید سکتے ہیں یا جب آپ کی آزمائش کی مدت ختم ہو جائے۔ 
confirmSmsMsg App خریداری کی تصدیق کیلئے [N] SMS بھیجے گی۔ آپریٹر کے عمومی SMS چارجز لاگو ہوں گے۔ کل لاگت بیان کردہ قیمت جمع SMS چارجز ہیں۔  termsCmd شرائط و ضوابط termsMsg-یہ شرائط و ضوابط، آپ کے مقام اور رابطہ معلومات کے کیے خاص شرائط و ضوابط، دیکھنے کے لیے http://www.flxn.se/terms پر جائیں۔ خرید کر وابستہ ہونے سے آپ ان عمومی شرائط و ضوابط اور آپ کے مقام کے لیے خاص شرائط کو قبول کرتے ہیں۔ اگر آپ قانونی عمر سے چھوٹے ہیں یا بل ادا کرنے والے نہیں ہیں تو آپ کے لیے ضروری ہے کہ خریدنے کے لیے بل ادا کرنے والے کی اجازت ہو کیونکہ بل ادا کرنے والا کسی بھی قسم کے ہونے والے اخراجات کو برداشت کرنے کا ذمہ دار ہو گا۔ خریدتے وقت آپ بیان کردہ قیمت جمع آپریٹر کے اخراجات ادا کرنے کو قبول کرتے ہیں۔ خریداری کی تصدیق سے منتخب شدہ ادائیگی کے اختیار کے مطابق لائسنس حاصل ہو سکتا ہے اور ایپلی کیشن کا خودکار طور پر قفل کھل جائے گا۔ اگر خریداری کی تصدیق نہ ہو تو آپ کو ایپلی کیشن کو دستی طریقہ سے PIN کوڈ کے ذریعہ قفل کھولنا ہو گا۔ خریداری کی تصدیق ہونے پر آپ کو ایک رسید موصول ہو گی جس میں PIN شامل ہو گا۔ پیغام کی سپردگی اور ایپلی کیشن اور دیگر نظام کے ساتھ اتصال موبائل نیٹ ورک کی دستیابی اور تیسرے فریق کے وسطی نظام پر منحصر ہے اور اس کی گارنٹی نہیں دی جا سکتی۔ اگر آپ ایپلی کیشن کے قفل کھولنے سے پہلے PIN کوڈ کھو دیں تو آپ کو ایپلی کیشن قفل کھولنے کیلئے نئی خریداری کرنا ہو گی۔ دوبارہ خریداری کرنے پر آپ کو دوبارہ بل کیے جانے پر متفق ہونا ہو گا۔ لائسنس اور اس کے ساتھ وابستہ PIN کوڈ تنصیب کردہ ایپلی کیشن، آلہ اور SIM کے لیے مخصوص ہے۔ اگر آپ اپنے آلے یا SIM کو تبدیل کرتے ہیں یا ایپلی کیشن کی بالا نویسی کرتے ہیں تو آپ کو ایپلی کیشن استعمال کرنے کے لیے دوبارہ خریدنا پڑے گا۔ ایپلی کیشن میں تبدیلی، تدوین، پھر مقصد یا ردوبدل نہیں ہونا چاہیے۔ آپ کو دیا جانے والا لائسنس ایپلی کیشن استعمال کرنے کا حق دیتا ہے صرف آپ کے ذاتی غیر تجارتی استعمال کے لیے۔ غیر متعلقہ باز تخلیق یا تقسیم قطعی ممنوع ہے اور لاگو قانون کی خلاف ورزی کر سکتا ہے۔ آپ کو ایپلی کیشن کے لیے انسانی قابل مطالعہ ماخذ کوڈ سے متعلق لائسنس نہیں دیا جاتا اور ایپلی کیشن یا اس کے بنانے والوں سے منسلک حق تصنیف، تجارتی نشانات، تجارتی رازداری یا دیگر مالکانہ حقوق سے متعلق کوئی حقوق فروخت، منتقل یا دوسری صورت میں پہنچائے نہیں جاتے۔ آپ ایپلی کیشن یا اس کے کسی بھی حفاظتی جز جو ایپلی کیشن کو محفوظ رکھتے ہیں کو عیاری، پھر انجینیئر، غیر مرتب، بے ترکیب، خلاف ورزی یا دوسری صورت میں جعل سازی نہ کرنے یا کسی اور کو اس کی معاونت نہ کرنے پر متفق ہیں۔ خریداری کے بعض اختیارات آپ کو اپنا ای میل پتہ داخل کرنے پر رسید اور PIN کوڈ بذریعہ ای میل حاصل کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔ رسید میں PIN کوڈ ایپلی کیشن قفل کھولنے کے لیے درکار ہو سکتا ہے۔ اپنا ای میل پتہ فراہم کرنے میں ناکام ہونے پر آپ رسید اور PIN کوڈ کے حق سے محروم ہونے پر متفق ہوتے ہیں۔ کریڈٹ کارڈ کے ذریعہ خریداریاں Euro میں بل کی جاتی ہیں۔ دیگر کرنسیوں میں ظاہر کی جانے والی قیمتیں اندازاً ہوتی ہیں۔ کریڈٹ کارڈ اسٹیٹ منٹ پر حتمی رقم کاروائی کے وقت تبدیلی کی شرح پر منحصر ہے۔ خدمت فراہم کردہ Flexion Mobile Ltd۔  براہ مہربانی نوٹ فرمائیں کہ Flexion Mobile Ltd بلنگ مقاصد، آرڈر اور ڈیلوری کے لیے کسی ایجنٹ یا شراکت دار کا استعمال کر سکتا ہے۔ ایپلی کیشن ""جیسے ہے"" فروخت کی گئی ہے بغیر وارنٹی یا کسی قسم کی گارنٹی کے ساتھ۔ ایپلی کیشن کے استعمال سے فروخت کار کی کل ذمہ داری ایپلی کیشن کے لیے خرید کی ادا کردہ قیمت پر محدود ہے۔ 
captchaMsg Hجاری رکھنے سے قبل ذیل میں {code} ٹائپ کریں۔ 
optionsDlg ادائیگی کے طریقے 
confirmDlg %انتخاب کی تصدیق کریں identify1Msg2خریدنے کیلئے آپ کو ادائیگی کے اختیارات کیلئے رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ App کسی نمبر کو برطانیہ میں ایک SMS بھیجے گی۔ آپ اس ملک کیلئے پیغامات کیلئے آپریٹر کی عام قیمت ادا کریں گے۔ hasAccessMsg 9آپ کو پہلے سے اس App میں رسائی ہے۔ enterCodeNav %PIN کے ساتھ قفل کھولیں enterCodeCmd %PIN کے ساتھ قفل کھولیں checkCodeCmd %PIN کے ساتھ قفل کھولیں 	codeOkMsg !قفل کھولنا ٹھیک ہے confirmFreeCmd تصدیق کریں confirmPremCmd تصدیق کریں retryCmd دوبارہ کوشش کریں activatedMsg کاروائی مکمل۔  registerDlg )خریدنے کیلئے رجسٹر ہوں agreeCmd متفق ہونا registerCmd رجسٹر ہوں identifyTermsMsgایپلی کیشن رجسٹر کرنے پر آپ ان شرائط و ضوابط کو قبول کرتے ہیں۔ خریداری کے لیے رجسٹریشن درکار ہے لیکن یہ آپ کو ایپلی کیشن کا لائسنس نہیں دیتی۔  رجسٹریشن کا حصہ ہونے کے تحت حاصل کی گئی معلومات صرف یہ جاننے کے لیے استعمال کی جائے گی کہ آپ کے مقام اور مصنوعہ کے لیے قیمت کے کون سے اختیارات لاگو ہوتے ہیں۔ معلومات حفاظت سے ذخیرہ کی جاتی ہے اور کسی تیسرے فریق کے لیے دستیاب نہ ہو گی سوائے کسٹمر کیئر کے مقاصد کے لیے اگر ضروری ہو۔ رجسٹریشن ایپلی کیشن کی جانب سے کسی غیر پرمیم نمبر جو آپ کے ملک سے باہر ہو سکتا ہے کو ایک SMS بھیج کر زیر عمل ہوتی ہے۔ رجسٹریشن پر آپ رجسٹریشن پیغام کے اخراجات برداشت کرنے کو قبول کرتے ہیں۔ پیغام کی سپرداری موبائل نیٹ ورک کی دستیابی اور تیسرے فریق کے وسطی نظام پر منحصر ہے اور اس کی گارنٹی نہیں دی جا سکتی۔ اگر، کسی بھی وجہ سے، ایپلی کیشن سے یا کو بھیجا گیا پیغام کامیابی سے موصول یا سپرد نہیں ہوتا تو ہو سکتا ہے کہ آپ کو رجسٹریشن کے عمل سے دوبارہ گزرنا پڑے۔ ایپلی کیشن ""جیسے ہے"" فراہم کی گئی ہے بغیر وارنٹی یا کسی قسم کی گارنٹی کے ساتھ۔ noChoicesMsg {کیا آپ مکمل ورژن آن لائن خریدنا چاہتے ہیں؟ App براؤزر کو چالو کرے گی۔ identify2Msg2خریدنے کیلئے آپ کو ادائیگی کے اختیارات کیلئے رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ App کسی نمبر کو برطانیہ میں ایک SMS بھیجے گی۔ آپ اس ملک کیلئے پیغامات کیلئے آپریٹر کی عام قیمت ادا کریں گے۔ identifyFailedMsg رجسٹریشن ناکام۔ ہو سکتا ہے آپ کے پاس کریڈٹ نہ ہو۔ ہو سکتا ہے آپ کوریج سے باہر ہوں۔ doubleOptInMsgادائیگی کو مکمل کرنے کیلئے آپ کیلئے ضروری ہے کہ ایک SMS کا جواب دیں جو آپ کو بھیجا گیا ہے۔ جب ادائیگی ختم ہو جائے آپ بذریعہ SMS ایک رسید موصول کریں گے۔ رسید میں ایک PIN کوڈ ہو گا۔ PIN کوڈ کو App قفل کھولنے کیلئے استعمال کریں۔ 
restartMsgدستی قفل کھولنا درکار ہے۔ جب ادائیگی ختم ہو جائے آپ بذریعہ SMS ایک رسید موصول کریں گے۔ رسید میں ایک PIN کوڈ ہو گا۔ PIN کوڈ کو App قفل کھولنے کیلئے استعمال کریں۔ exitNav چھوڑیں 
buyGameNav شروع کریں playGameNav شروع کریں continueGameNav جاری رکھیں exitMsg Iکیا آپ کو یقین ہے کہ آپ چھوڑنا چاہتے ہیں؟ backCmd 
پیچھے enterCodeMsg PIN کوڈ داخل کریں۔ PIN کوڈ آپ کو App کی خریداری پر بھیجے گئے ایک SMS رسید میں شامل ہے۔ codeErrorMsg غلط PIN کوڈ۔ termsDlg شرائط و ضوابط 
sendFailedMsg پیغام بھیجنا ناکام۔ ہو سکتا ہے آپ کے پاس کریڈٹ نہ ہو۔ ہو سکتا ہے آپ کوریج سے باہر ہوں۔  